

Loading content...
یعنی جو اپنے زمانہ کے امام علیہ الصلوات والسلام کی معرفت کے بغیر مرگیا وہ جاہلیت کی موت مرگیا …… اب یہ بات تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ عرفان و معرفت وہ ہے جو حواس خمسہ کی شمولیت یا انوالومنٹ(Involvement) کے بعد حاصل ہو تو ثابت ہوا کہ ہمیں حکم یہ دیا گیا ہے کہ تم اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کو اپنے دائرہ حواس میں لاؤ ورنہ تم جاہلیت و کفر کی موت مرجاؤ گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار