

Loading content...
دوستو!… یہ بات یاد رہے کہ عمومی طور پر علم کی ضد جہل ہے مگر جب اللہ د اور پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے علم کی بات ہوتو وہاں علم کی ضد جہل نہیں بلکہ علم کی ضد عدم ہے کیونکہ جو اللہ د کو نامعلوم ہے وہ موجود ہی نہیں ہوتا … یہ عملی روحانیات کا موضوع ہے اس کی تفصیل میری روحانیاتی کتب میں ملاحظہ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار