

Loading content...
عرفانی منطقیات کے ماہرین فرماتے ہیں کہ علم نامعلوم سے معلوم کی طرف جانے کا نام ہے … الغرض جتنے بھی علوم ہیں ان سب میں علم کی ایک علیحدہ تعریف موجود ہے اور وہ ہر تعریف اپنے دائرہ علم کے اندر درست بھی ہے یامیں ان میں سے کسی ایک تعریف کو رد کرنے کا خود کو مجاز نہیں سمجھتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار