

Loading content...
دوستو!…اس بات کو سمجھ لینے کے بعد اب ضروری ہے کہ ہم تعارف، عرفان اور علم کے بارے میں عرض کرتے چلیں تاکہ ہم اصل بات تک پہنچ سکیں لیکن یہ بات یاد رہے کہ ان الفاظ کی سارے علوم نے اپنی اپنی ایک تعریف وضع کی ہوئی ہے یعنی علم کے بارے میںبہت سے آرا ہیں جن میں سے چند ایک کا تذکرہ کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار