

Loading content...
دوستو!…ان دو حواس میں سے سب سے پہلا کام سماعت کا ہوتا ہے یعنی جب بھی کوئی نبی یا ولی یا ہادی اس دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کے ذریعے معلومات کو ناواقف لوگوں کی سماعت میں ڈالتا ہے اور اپنے ظاہری کردار کو ان کی آنکھوں کے ذریعے ان کی من کے اندر ارسال کرتا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عرفانیات کا عمل سننے سے شروع ہوتا ہے اور دیکھنے تک پہنچاتا ہے اور اس کے بعد دیکھنے کی انتہا تک ہی ختم ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار