

Loading content...
دوستو!…یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سب سے پہلے جو نصرت ہوتی ہے وہ ہے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا تعارف کروانا… اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ تعارف کی بھی بہت سی اقسام ہوتی ہیں کیونکہ اجنبیوں میں ایک علیحدہ قسم کا تعارف درکار ہوتا ہے … دشمنوں کی چاروں اقسام میں سے ہر قسم کیلئے ایک مخصوص قسم کا تعارف درکار ہوتا ہے اور اسی طرح دوستوں کی بنیادی چاروں قسموں میں اور اس کی ذیلی شاخوں اور قسموں میں ہر قسم اور شاخ کیلئے ایک مخصوص قسم کا تعارف ہوتا ہے یعنی سب سے پہلے تعارف کروانا ضروری ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار