

Loading content...
دوستو!… اب ہم اپنے موضوع کی طرف واپس آتے ہیں کہ جب آپ کو دوستوں اور دشمنوں کے بارے میںاجمالی طور پر معلوم ہوہی چکا ہے تو اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہم اجنبیوں کے حلقے میں ان کی نصرت کا فریضہ کیسے ادا کرسکتے ہیں؟دوستوں کے حلقے میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کیسے کر سکتے ہیں؟اور دشمنوں کے حلقے میں ان کی نصرت کیسے کر سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار