

Loading content...
دوستو!… اخص و مخلص دوست وہ ہوتا ہے جو دنیا و عقبیٰ سے بے نیازانہ محبت کرے انجام و عواقب سے بے نیاز ہوکر مؤدت و عشق کرتا ہے اس کی سوچ اس طرح ہوتی ہے کہ اگر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی محبت کے بدلے میں دنیا میں کلی طور پر بربادی اور آخرت میں ابدی جہنم بھی ملے تو بھی وہ ان کی محبت اور عشق سے دس کش نہیں ہوسکتا یہ وہ مقام ہے جو انتہائی خوش نصیب لوگوں یا سعیدین ازل کو عطا ہوتا ہے اور یہ مقام عطا ہی ہوتا ہے کسی کا کمایاہوا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار