

Loading content...
دوستو!…اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے بھی بعض دوست ایسے ہوتے ہیں جیسا کہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے مومن کی تعریف میں فرمایا تھا اگر ہم مومن کی ناک پر گھونسہ مار کر اس کی ناک توڑدیں یا اس کے قینچی سے ٹکڑے ٹکڑے کردیں تب بھی وہ ہماری محبت سے دست کش نہیں ہوسکتا اور غیر مومن کو ہم پوری دنیا کے خزائن عطا فرمادیں تو تب بھی وہ ہم سے محبت نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار