

Loading content...
دوستو!…دوستوں کی یہ قسم نادر ونایاب ہے یہ دوست جان ومال واولادو عزت و ناموس تک ہر چیز کی قربانی بھی دیتے ہیں اور اس کے متبادل کچھ طلب بھی نہیں کرتے ہیں وہ آپ اپنا سب کچھ قربان کرنا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں چاہے آپ ان سے جیسا بھی سلوک کریں وہ آپ کی دوستی سے دست کش نہیں ہوسکتے،ان کے سامنے ذاتی نفع نقصان کچھ نہیں ہوتا بلکہ ان کے سامنے صرف آپ کی ذات ہوتی ہے اور آپ کافائدہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار