

Loading content...
دوستو!…یہ ایسے دوست ہوتے ہیں جو مالی طور پر، ذاتی طور پر اور جسمانی طور پر آپ کی مدد کرتے ہیں آپ کے غم و خوشی میں برابر کے شریک ہوتے ہیں اور آپ کیلئے زمین جائداد حتیٰ کہ جان تک کی پرواہ نہیں کرتے اولاد تک کی قربانی دینے پر تیار ہوتے ہیں لیکن یہ آپ سے بھی یہی توقع رکھتے ہیںکہ ہم جو اپنے دوست کی دوستی پر سب کچھ قربان کر رہے ہیں تو آپ بھی ان کے کیلئے کسی چیز سے دریغ نہیں کریں گے یعنی یہ دوست برابری کی بنیاد پر دوستی اور محبت کرتے ہیں اور قائم رکھتے ہیں اور ان کی دوستی بار گیننگ(Bargaining) کی طرح کی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار