

Loading content...
دوستو!…عام دوستوں میں وہ لوگ شامل ہوتے ہیں جو زبانی دوستی رکھتے ہیں ہمدردی بھی رکھتے ہیں آپ کیلئے اچھا سوچتے بھی ہیں اور آپ کے کسی نقصان پر انہیں افسوس بھی ہوتا ہے لیکن وہ کسی قسم کی مدد نہیں کرتے کسی قسم کی کوئی قربانی نہیں دیتے شادی میں شریک ہوتے ہیں غمی کے مواقع پر افسوس کرنے آجاتے ہیں دنیاداری کی برادری کے بھائی ہوتے ہیں لیکن ان کی طرف سے کوئی قربانی یا مدد ملنے کا کوئی امکان نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار