

Loading content...
دوستو!… دوستی کی تین حالتیں ہوتی ہیں جیسا کہ امیرکائنات نے فرمایا تھا کہ تمہارے دوستوں کی دوستی کی تین حالتیں ہیں ایک تمہارا دوست، دوسرا تمہارے دوست کا دوست ہے تو وہ بھی تمہارا دوست ہے اور تیسرا تمہارے دشمن کا دشمن ہے تو وہ بھی تمہارا ایک طرح سے دوست ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار