

Loading content...
دوستو!…یہ تو کھلا ہوا دشمن ہوتا ہے جس کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ اسے اگر کائنات کے خزانے بھی دے دئیے جائیں تو وہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام سے محبت نہیں کرسکتا … اس کا واحد شعبہ دشمنی ہوتا ہے جانی قتل، مالی قتل، معاشی قتل، نسبی قتل،احباب کا قتل، دوستوں کا قتل،دینی قتل، دنیاوی قتل، کردار کشی، فضائل کشی،مراتب کشی،ناموس کشی،الغرض ہرقسمی قتل کرنا وہ اپنے منصب ِدشمنی میں شامل سمجھتا ہے اور وہ کسی بھی طرح کے قتل سے کبھی چوکتا نہیں اور خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام اور ان کے جملہ متعلقات سے دشمنی اس کی گھٹی میں ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار