

Loading content...
دوستو!…راز کو کھولنے میں ایک تو مومنین کی دینی ہلاکت کا خطرہ ہوتاہے دوسری طرف دشمن کو ہر قسمی قدم اٹھانے کاموقعہ مل جاتا ہے اور وہ اس ایک کی سزا ساری قوم کو دیتا ہے اس لئے اسرار یا رازوں کو کھولنے والے شخص کو اللہ د نہ کرے قاتل قرار دیا گیا اور وہ دوستوں کی لسٹ سے خارج ہوکر دشمنوں کی لسٹ میں شامل بھی ہوجاتا ہے اور اسے معلوم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں جاچکا ہے اس لئے اسے دشمن خفی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار