

Loading content...
جب خروج کا زمانہ قریب آئے گا تو اس وقت شدید تقیہ کی ضرورت ہوگی رازوں کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہوگا اور جو ہم اہل بیت علیہم الصلوات والسلام کے کسی راز کو منکشف کرے گا اللہ د اسے تلوار کا ذائقہ ضرور چکھائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار