

Loading content...
فرمایا جس نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج سے پہلے تقیہ ترک کیا وہ ہم میں سے نہیں ہے اورفرمایا کہ تقیہ ہمارا اور ہمارے آباء و اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا دین ہے اور جس نے ہمارے اسرار و امور میں سے کسی ایک امر کو شائع کرکے ضائع کیا اس نے ہمیں جان بوجھ کر شہید کیا ہے نہ کہ بھول چوک سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار