

Loading content...
دوستو!… اسی طرح عمومی طور پر سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام اور خصوصی طور پر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خفی دشمن ہوتے ہیں جو ترک تقیہ و مصلحت کرکے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کے مقصد کو]اللہ نہ کرے[نقصان پہنچاتے ہیں معروف کے خلاف عمل کرتے ہیں اسرار معصومین علیہم الصلوات والسلام کو گلی کوچوں میں گانا شروع کر دیتے ہیں اور ان کے بارے میںشہنشاہ معظم کشاف الحقائق امام صادق علیہ الصلوات والسلام کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار