

Loading content...
اسی طرح شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کے بھی کچھ خاص دشمن ہوتے ہیں جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور معصومین علیہم الصلوات والسلام کے فضائل کو جانتے بھی ہیں اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں مکمل معلومات رکھتے ہیں اور اپنے آپ کو وہ شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف اور باقی معصومین علیہم الصلوات والسلام کی محبت کا دعویدار بھی کہتے ہیں لیکن یہ سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے ان کے فضائل کو چھپاتے ہیں ان کے فضائل کا انکار کرتے ہیں ان کے مشن کو نقصان پہنچاتے ہیں ان کے دوستوں کی اجتماعیت کو پرا گندہ کرتے ہیں مومنین میں انتشار پیدا کرتے ہیں …انہیں بزبانِ قرآن منافق اور بزبانِ حدیث مقصرین کہا جاتا ہے یہ دشمن برنگ دوست ہوتے ہیں اس لئے یہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار