

Loading content...
دوستو! یہ جو خاص دشمن ہوتے ہیں ان کا کوئی خاص روپ نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی خاص قسم ہوتی ہے بلکہ ان کے روپ کی ایک ہی پہچان ہے کہ دوستوں میں شامل ہونا اور دشمنی کرنا ایسے خاص دشمنوںکے کئی نام ہوتے ہیں منافق، ایجنٹ، لابین، غدار، فریبی، جاسوس وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار