

Loading content...
جب سامراجیوں نے ڈیوائیڈ اینڈ رول (Divide and Rule) (یعنی تقسیم یا منتشر کرو اور حکومت کرو)کا فارمولا لاگو کیا تھا اورہندوستانیوں کو آپس میں لڑانے کی کامیاب کوشش کی تھی تو انہوں نے ایسے ہی دوست نما دشمن ہندوستانیوں کے درمیان چھوڑ دئیے تھے جو مسلمانوں کی مسجدوں میں سور مارکر ڈال دیتے تھے اور ہندوؤں کے مندروں میں گائے مار کر ڈال دیتے تھے اور اگلے دن ان تخریبی جلوسوں کی قیادت کرتے تھے اور دنگے اور فسادات کی قیادت کرکے مسلمانوں کے ہاتھوں ہندوؤں کو قتل کرواتے تھے اور ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمانوں کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار