

Loading content...
جیسا کہ ایک شاتم ملعون نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خلاف بکواس کی تھی تو سارے مذاہب کے علما کرام یعنی شیعہ سنی بریلوی دیوبندی علمائے کرام نے اسے لعنت ملامت کی تو اس نے کہا میں بھی امام آخرالزمان کا قائل ہوں مگر جو امام آخرالزمان شیعوں کے ہیں میں نے ان کے خلاف بکواس کی ہے اپنے مہدؐی کی تو میں تعظیم کرتا ہوں یعنی اسی ایک ذات کو اس ملعون نے دو حصوں میں تقسیم کردیا اور ایک کو شیعوں کا لیڈر مان کر بکواس کرنا شروع کردی جبکہ شیعہ سنی سبھی ایک ہی امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کو مانتے ہیں شیعہ سنی کا کوئی علیحدہ علیحدہ امام نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار