

Loading content...
بالواسطہ دشمن جوہوتا ہے وہ بھی کوئی بڑی دشمنی نہیں کر سکتا مگر وہ ایک روایتی قسم کا دشمن ہوتا ہے جو اپنے خاندان یا قبیلے یا مذہب یا ملک یا قومیت یا لسانیاتی حوالے سے آپ کا دشمن ہوتا ہے وہ آپ کو اس لئے برا سمجھتا ہے کہ آپ اس کی قوم یا قبیلے کے نہیں ہیں یا مذہبی یا لسانی تعصب کی وجہ سے وہ آپ کا دشمن ہوتا ہے اس کی آپ سے ذاتی دشمنی نہیں ہوتی بلکہ کسی دوسرے حوالے سے ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار