

Loading content...
بلا واسطہ دشمن جو ہوتا ہے وہ کوئی بڑی دشمنی نہیں کر سکتا مگر اسے آپ کی کوئی چیز اچھی نہیں لگتی وہ حسد کرتا ہے، کینہ رکھتا ہے، رقابت محسوس کرتا ہے، آپ کا اچھا پہناوا، اچھاکھانا پینا، ماحول میں عزت و وقار، اچھا گھر، اچھی حالت اسے اچھی نہیں لگتی بلکہ وہ آپ سے ہر بات میں جلتا رہتا ہے آپ کی خوشی وخوشحالی اسے دکھی کر دیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار