

Loading content...
دوستو!…شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے دشمنی کے ضمن میں فرمایا تھا کہ دشمنی کی تین حالتیں ہوتی ہیں ایک تمہارا دشمن ہوتا ہے، دوسرا تمہارے دوست کا دشمن ہوتا ہے وہ بھی تمہارادشمن ہوتا ہے، تیسرا تمہارے دشمن کا دوست ہوتا ہے وہ بھی تمہار ا دشمن ہوتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار