

Loading content...
ان تین صورتوں کو دیکھ کر وہاں نصرت کا تعین کیا جاتا ہے کہ وہاں نصرت کیسے کی جا سکتی ہے؟اس لئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی بھی ہمارے سامنے تین صورتیں آجاتی ہیں یعنی () نصرت در دشمناں …() نصرت در دوستاں…() نصرت در اجنبیاں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار