

Loading content...
دوستو!… نصرت امام علیہ الصلوات والسلام کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک داخلی پہلو ہوتا ہے اور دوسرا خارجی پہلو ہوتا ہے یعنی داخلی پہلو میں تو انسان شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قانون و نظام کو اپنی ذات پر اپلائی(Apply) کرتا ہے اور ان کے اوامر ونواہی کو اچھی طرح فالو (Follow) کرنے کی کوشش کرتا ہے … نصرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا دوسرا پہلوخارجی پہلو ہوتا ہے اس میں فرد کی بات نہیں ہوتی بلکہ معاشرے اور سوسائٹی (Society) کی بات ہوتی ہے یعنی اس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کا عمل دوسرے لوگوں میں جاری کیاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار