

Loading content...
دوستو!…اس حوالے سے ہم دیکھیں گے تو پھر ہمیں سب سے پہلے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا تعارف کروانا ضروری ہوگا اور ان کی اہمیت اور ضرورت کو عوام کے سامنے لانا ہوگا کیونکہ جب تک تعارف نہیں ہوگا ان کی اہمیت معلوم ہی نہیں ہوگی تو پھر ان کے بارے میں کوئی کیسے سوچے گا… ان کی اہمیت معلوم نہیں ہوگی تو انہیں کوئی کیسے طلب کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار