

Loading content...
دوسرا نام ہے بئر معطلہ عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی شفاف پانی کا ایسا کنواں جسے لوگوں نے ترک کردیا ہو… اسی طرح کے بہت سے اسمائے مبارکہ ہیں جن سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ آپ وہ مظلوم ذاتؐ ہیں کہ جنہیں خلقت نے عمداً چھوڑا ہوا ہے یا لوگوں نے جن سے جان بوجھ کر منہ موڑ لیا ہے یا ناطہ توڑ لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار