

Loading content...
دوستو!…جب ہم چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی زیارات و روایات کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ان ذوات علیہم الصلوات والسلام میں سے دو معصوم شخصیاتؐ ایسی ہیں کہ جنہیں طرید کہا گیا ہے پہلی شخصیت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں اور دوسرے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جنہیں طرید کہاگیا ہے ان میں سے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو خصوصی طور پر طرید کہاگیا اور ان کے اولین جو 182 اسما حسنیٰ ہیں ان میں ایک نام پاک طرید بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار