

Loading content...
دوستو!… حوالے کو بھی ہم نے خود متعین نہیں کیا ہے بلکہ یہ حوالے بھی ہمیں ان کے اجداد طاہرین آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے فرمائے ہیں جیسا کہ انہوں نے فرمایا کہ ہمارے آخری نور نظر ہمارے منتقم طرید ہوں گے اور ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے منقولہ القاب میں سے ایک لقب ہے طرید عجل اللہ فرجہ الشریف … طرید اس شخصیت کو کہاجاتا ہے کہ جسے جبراً ہانک کر نکال دیا جائے جسے اپنے وطن یا گھر سے جبراً نکالا گیا ہویا جنہیں اپنے اور غیرسب نے ٹھکرادیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار