

Loading content...
دوستو!…اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نصرت ایک مبہم لفظ ہے جو تشریح طلب ہے اس کی ایک تعریف یا وضاحت ضروری ہے اور ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ نصرت کیا ہے تاکہ ہم نصرت کر سکیں اس لئے میں نے یہ عنوان قائم کیا ہے کہ نصرت کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار