

Loading content...
ہم بار بار یہ بات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرنا چاہیے صرف ہم ہی نہیں بلکہ سارے عرفا عظام رضوان اللہ علیہم ہمیشہ یہی فرماتے ہیں کہ سب سے بڑا عمل نصرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ دینِ حق کی فرمائشات اور اصول وفروع کو کسی ایک جملہ میں بیان کیا جائے تو وہ ہے نصرت امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار