

Loading content...
ہمیں تو یہ تک معلوم نہیں ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز و شب کیسے گزر رہے ہیں؟… ہم ان کی کیا نصرت کرسکتے ہیں؟…یا یہ کہ کیا انہیں ہماری کسی نصرت کی ضرورت بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار