

Loading content...
دوستو!… جب تک ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اپنا محبوب نہیں سمجھیں گے ان کی جدائی کی تڑپ پیدا ہی نہیں ہوگی اور ہمیں ان کی کمی محسوس بھی نہیں ہوگی جب ہم ان کی کمی تک محسوس نہیں کر رہے ان کی زیارت کیلئے مشتاق ہی نہیں ہیں تو ان کی نصرت کیا کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار