

Loading content...
8 آٹھ ربیع الاول کے دن ہمارے گیارہویں شہنشاہ معظم جناب ابومحمد العسکری علیہ الصلوات والسلام کا روز شہادت ہوتا ہے اکثر جگہوں پر تو یہ دن منایا ہی نہیں جاتا اور جہاں منایا جاتا ہے کیا وہاں ہمارے دل میں ان کی شہادت کا بھی کوئی درد ہوتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار