

Loading content...
اس کے اندر پھر کئی ذیلی گروہ ہیں یعنی بعض دشمن صریح ہیں اور بعض دشمن خفی ہیں بعض دشمن برنگ دشمن ہیں اور بعض دشمن برنگ دوست ہیں کئی زبانی طور پر ان کی عظمت کا اعتراف کرتے ہیں اور زبانی طور پر ان کے نام لیوا ہوتے ہیں مگر عملی میدان میں ان کے مخالف ہوتے ہیں ان کا کردار شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے مشن کو نقصان پہنچانے والا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار