

Loading content...
دوستو!… ہمارا یہ رویہ اپنے پانچویں امام علیہ الصلوات والسلام سے شروع ہوتا ہے اور بارہویں شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف تک جاری رہتا ہے ان میں سے ساتویںشہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام اور آٹھویں شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں تھوڑا بہت ایکشن (Action) نظرآتا ہے باقی ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام کیلئے تو یہ موجود ہی نہیں ہے بلکہ اس گھر کے سب سے بزرگ شہنشاہ معظم یعنی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں بھی ہمارے ہاں ایکشن (Action) موجود نہیں ہے اور اگر ہے تو بہت کم ہے اور ایمان کسی چیزکو ذہن کا قبول کرلینا تو نہیں ہوتا بلکہ اس سے جذباتی وابستگی کا نام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار