

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم عاشقان امام علیہ الصلوات والسلام میں شامل یا نہیں اس کے معلوم کرنے کا کیا پیمانہ ہے؟ کیونکہ ہم اپنا سب کچھ ان کی ذات کو سمجھتے ہیں، ان کی اطاعت، ان کی محبت کو اللہ د کی اطاعت و محبت سمجھتے ہیں، بلکہ ہم انہیں اپنا امیجیٹ گاڈ (Immediate God) سمجھتے ہیں ان کے قصائد اور فضائل سن کر ایسے نعرے مارتے ہیں کہ گلے بٹھا لیتے ہیں کیا یہ سب عشق کے ثبوت کیلئے کافی نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار