

Loading content...
ہمیں اپنے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام سے سب سے پہلے درجے میں مؤدت کا حکم ہے یعنی چاہے دل چاہے یا نہ چاہے ان کی اطاعت کرنا چاہیے ان کے اوامرو نواہی پر عمل کرنا چاہیے اس کے بعد اگر عشق عطا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار