

Loading content...
23/42ـیہ وہی ہے جس کی اللہ د اپنے اُن بندوں کو خوشخبری دیتاہے جو ایمان لاچکے اوراُنہوں نے نیک عمل کئے،(اے رسولؐ!)فرمادیجئے کہ میں اس پر کوئی اجر نہیں مانگتا سوائے اس کے کہ میرے اقرباء سے مؤدت رکھو،اورجو کوئی نیکی کمائے گاہم اُس کیلئے اُس میں نیکی زیادہ کریں گے،یقینا اللہ د بڑا بخشنے والابڑاقدر دان ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار