

Loading content...
٭قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ…اسی طرح یہ بھی فرمایا کہ اگر تم بھی اللہ د سے محبت کرتے ہوتو پھر شہنشاہ انبیاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اتباع کرو اس کے نتیجے میں اللہ د بھی تم سے محبت کرے گا…جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکاہوں کہ محبت پیار کا وہ درجہ ہے جس میں جان کی بازی لگائی جا سکتی ہے اور یہاں اللہ د کی محبت کا ذکر ہے تو اس کا مقصد یہ ہے کہ اللہ د اپنے ناپسندیدہ افراد پر کسی مومن کے جان دینے کو پسند نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار