

Loading content...
یعنی اللہ د توبہ کرنے والوں،طہارت رکھنے والوں،احسان کرنے والوں، تقویٰ اختیار کرنے والوں،قیام عدل کرنے والوں اور زینت کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور ان لوگوں سے بھی محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار