

Loading content...
یعنی اللہ د حد سے بڑھ جانے والوں سے محبت نہیں کرتا… اللہ د ظالمین سے محبت نہیںکرتا … بدمزاج فخر کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا…اللہ د فساد سے اور فساد پھیلانے والوںسے محبت نہیں کرتا … اللہ د کفر کرنے والے بدکرداروں سے محبت نہیں کرتا … اللہ د خیانت کرنے والے بدکردار سے محبت نہیں کرتا خائن سے محبت نہیں کرتا… اللہ د اسراف و فضول خرچی کرنے والوں سے محبت نہیںکرتا… اللہ د کفر کرنے والے کفار سے محبت نہیں کرتا… اللہ د تکبر کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا …اللہ د مزاح و مذاق کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار