

Loading content...
اسی طرح دوسری شدت ہوتی ہے جسے عربی میں حب ومحبتکہاجاتا ہے … محبت پیار کی ایسی شدت کو کہتے ہیں جس میں انسان جان تک کی بازی لگانے میں خسارا محسوس نہ کرے بلکہ یہ سمجھے کہ اس دوستی میں جان دینا گھاٹے کا سودا نہیں ہے اس لئے کہتے ہیں کہ جان صدقہ ہے عزت و ناموس کا اور عزت و ناموس سے محبت کرنا عین فطرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار