

Loading content...
یعنی فقرا اور مساکین اور عاملین یعنی جو کارندے ہیں اور ان لوگوں پر مال خرچ کرنا ہے جن کی تالیف قلب کرنا مقصود ہو (یعنی جنہیں مال دے کر اپنی ذات سے مانوس کیا جائے) تاکہ وہ دین حق کی مخالفت نہ کریں جبکہ وہ لوگ دلی دوست نہیں مانے جاتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار