

Loading content...
کیا آپ نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو منافق ہو گئے وہ اپنے اُن بھائیوں سے جو اہلِ کتاب میں سے کافر ہوگئے کہتے ہیں کہ اگر تم نکالے گئے تو ہم ضرور بالضرور تمہارے ساتھ نکل جائیں گے اورہم تمہارے بارے میں کسی کی بھی کبھی اطاعت نہ کریں گے،اوراگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم ضرور مدد کریں گے،اوراللہ د گواہی دیتاہے کہ یقینا وہ جھوٹے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار