

Loading content...
کیونکہ ہر شیعہ آل محمد علیہم الصلوات والسلام کی دینی اعانت کرتا ہے مالی طور پر مدد کرتا ہے جماعتی بنیاد پر مخالف قوتوں کے خلاف اجتماعیت فراہم کرتا ہے اور بوقت ضرورت نصرت خاص کا اہتمام کرتاہے اور دین حق کی تبلیغ کرتا ہے اس لئے عمومی طور پر ہر شیعہ جو واقعی شیعہ ہے وہ ایک ناصر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار