

Loading content...
عمومی طور پر ہر وہ شخص ناصر ہے جو کسی کے مشن میں شامل ہوتا ہے یا کسی کے ساتھ دلی وابستگی رکھتا ہے یعنی جو باطل کے ساتھ اٹیچ منٹ (Attachment) رکھتا ہے وہ باطل کاناصر ہے اور جو حق کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے وہ حق کا ناصر ہوتا ہے جیسا کہ شہنشاہ معظم عالم علم علیم امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں لکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار