

Loading content...
()اجتماعی رکاوٹیں یعنی معاشرہ یا ملکی قانون یا سماجی رکاوٹیں ہیں یا خاندانی رکاوٹیں ہیں یا گھروالوں کی طرف سے رکاوٹیں ہیں یہ سب خارجی رکاوٹیں شمار ہوتی ہیں جو انسان کے مشن سے متصادم ہوتی ہیں تو کبھی انسان ان سے جیت جاتا ہے اور کبھی یہ انسان سے جیت جاتی ہیں … یعنی انسان جب کسی مشن پر کام کرنا شروع کرتا ہے تو اس سے کئی چیزیں متصادم ہوتی ہیں ان میں سے کچھ اس کی داخلی یعنی اندرونی چیزیں ہوتی ہیں کچھ اس کے باہر کی چیزیں ہوتی ہیں اور کچھ چیزیں انفرادی طور پر اس سے متصادم ہوتی ہیں اور کچھ چیزیںاجتماعی طور پر اس سے متصادم ہوتی ہیں یعنی جب انسان کسی مشن پر کام کرتا ہے تو کائنات کی ہر چیز کسی نہ کسی مقام پر اس سے متصادم ضرور ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار